حیدر سلطان، معمر رانا اور بابر علی پہلی مرتبہ پنجابی فلم میں اکٹھے کام کرینگے

اتوار 3 جون 2018 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) اداکار حیدر سلطان، معمر رانا اور بابر علی پہلی مرتبہپنجابی فلم ’’ پیشی گجراں دی ‘‘میں اکٹھے کام کریں گے۔فلم کے ہدایتکار مسعود بٹ ہیں جبکہ ا س کی شوٹنگ کا آغاز عید الفطر کے بعد ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :