مہک نور عید الفطر پر تماثیل تھیٹر پر فارم کریں گی ،معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا

اتوار 3 جون 2018 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) اداکار ہ مہک نور عید الفطر پر تماثیل تھیٹر پر فارم کریں گی ۔ اداکارہ نے امسال عید الفطر پر اپنے معاوضے میں اضافہ بھی کیا ہے اور اس سلسلہ میں معاہدے بھی طے پا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

مہک نور کی عید الفطر پر دو پشتو فلمیں بھی سینمائوں کی زینت بنیں گی۔

متعلقہ عنوان :