شبنم مجید اپنے زیر تکمیل میوزک البم پر عید الفطر کے بعد دوبارہ کام کا آغاز کریں گی

اتوار 3 جون 2018 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) گلوکارہ شبنم مجید اپنے زیر تکمیل میوزک البم پر عید الفطر کے بعد دوبارہ کام کا آغاز کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ شبنم مجید کی نئی میوزیکل البم کے پانچ گانے مکمل کر لئے گئے ہیں اوررمضان المبارک کی وجہ سے اس پر کام روک دیا گیا تھا۔عید الفطر کے بعد دوبارہ کام کا آغاز کیا جائے گا اور باقی سات گانوں کی ریکارڈنگ مکمل کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :