صادق خان کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پرکنزرویٹیو لیڈر کے خلاف کارروائی
اسٹیفن ارڈلی نے صادق خان کے میئرمنتخب ہونے پرتنقید اورووٹرزکو اندھا کہاتھا،تحقیقات جاری ہیں،پارٹی ترجمان
اتوار 3 جون 2018 13:00
(جاری ہے)
اس بیان کے بعد کنزر ویٹیو پارٹی کے اندر سے اسٹیفن ارڈلی کے خلاف کارروائی کے لیے سخت دبا تھا اور ان کے الفاظ کو جماعت میں اسلام فوبیا کے شکار عناصرکے بیان کے طورپر لیا گیا تھا۔
گذشتہ جمعرات کو برطانیہ کی سپریم اسلامک کونسل نے بھی کنزرویٹیو پارٹی سے جماعت کی صفوں میں اسلام فوبیا کی شکار کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔کونسل کی طرف سے برطانوی وزیراعظم اور کنزر ویٹیو پارٹی کی سربراہ تھریسا مے سے ایک کھلے مکتوب میں اسٹیفن ارڈلی کے خلاف آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا اور ملک میں اسلام فوبیا کے تیزی کیساتھ پھیلنے اور مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیازپر مبنی رویے کے خاتمے پر زوردیا گیا۔خیال رہے کہ برطانیہ میں مسلمان آبادی 41 لاکھ سے زیادہ ہے اور لندن میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد آباد ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.