مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںبھارتی فورسز پرپے در پے تین گرینیڈ حملے ، ایک افسر سمیت 4اہلکار زخمی
پلوامہ میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والاایس پی اوہسپتال میں ہلاک
اتوار 3 جون 2018 13:00
(جاری ہے)
ادھر بڈشاہ پل کے نزدیک مائسمہ میں سی آرپی ایف کی 132بٹالین کی گاڑی پر گرینیڈ حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ سرینگر میں ہی پولیس کنٹرول روم کے نزدیک مگرمل باغ میں بھارتی فورسز پر ایک گرینیڈ حملہ ہوا تاہم جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔دریں اثناء گزشتہ ہفتے ضلع پلوامہ کے علاقے پوچھل میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والاسپیشل پولیس افسرسرینگر کے صورہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیاہے۔ ہلاک ہونے والے اہلکارکا تعلق ضلع کے علاقے پنچگام سے تھا۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.