پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن (کل)5جون کو منایاجائیگا

اتوار 3 جون 2018 13:30

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن (کل)5جون کو منایاجائیگا اس دن کی مناسبت سے حکومت کے محکموں کے علاوہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے کام کرنیوالی نجی تنظیمیں خصوصی واکس سمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد کرینگی جس میں عوا م کو ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کیلئے آگاہی دی جائیگی -

متعلقہ عنوان :