جوہری پروگرام کے مکمل خاتمے تک شمالی کوریا کو کوئی رعایت نہیںدی جائے گی ، امریکا

اتوار جون 14:00

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) امریکی وزیردفاع جیمز میٹِس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے سے متعلق ٹھوس اور ناقابل تجدید اقدامات تک اسے کوئی رعایت نہیں ملے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اٴْن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سنگاپور میں ملاقات تک کا راستہ کٹھن ہے۔ میٹِس نے کہا کہ اس حوالے سے تفصیلی مذاکرات کے ذریعے معاملے کو بہتر انداز سے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :