دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 3 جون 2018 14:10

لاہور۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد83300کیوسک اور اخرج 60000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد48400 کیوسک اور اخراج48400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد40400کیوسک اور اخراج38000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 35700کیوسک اور اخراج24900 کیوسک۔

بیراججناح میںآمد93600کیوسک اور اخراج 90100کیوسک،چشمہ: آمد86700کیوسک اوراخراج 86000کیوسک، تونسہ: آمد66900کیوسک اور اخراج64800 کیوسک، پنجند: آمد3100 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد44900 کیوسک اور اخراج 37300 کیوسک، سکھر: آمد35200 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری:آمد6100 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز میں تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1396.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.114 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1085.85 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.178ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.014 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :