نیب نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو پیر کو طلب کر لیا

اتوار 3 جون 2018 14:10

نیب نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو پیر کو طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو صاف پانی منصوبے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے  ( پیر) کے روز طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

شہباز شریف کو سوالنامہ کے جوابات سمیت طلب کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ صاف پانی منصوبے میں دیگر کئی شخصیات کوبھی طلب کر کے تحقیقات کی گئی ہیں۔