ساہیوال ،ْ سابق حکومت کی طرف سے ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ میں 39لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر کا کام شروع

اتوار 3 جون 2018 15:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) سابق حکومت کی طرف سے ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ میں 39لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ۔محکمہ صحت عامہ نے جدید مشینری بیرون ملک سے منگوائی ہے ۔

(جاری ہے)

ساہیوال کا جدید طرز کا پلانٹ ہوگا ۔یہ بات تعمیراتی کمیٹی پریس کلب کے تر جمان محمد نعیم شیخ نے بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ سابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران نے پنجاب حکومت کی طرف سے 89لاکھ کی لاگت سے ساہیوال پریس کلب کی کینٹین کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :