1000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون جمعہ کومظفر آباد میں ہو گی

اتوار 3 جون 2018 16:10

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون جمعہ کومظفر آباد میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام7 لاکھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 2لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام1000 روپے کی1199 انعامات ہو نگے۔ جو اس سال کی 16 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 75 ویںقرعہ اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :