پاکستان اورایران کے درمیان تفتان بارڈر کے راستے تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں

اتوار 3 جون 2018 16:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) پاکستان اورایران کے درمیان تفتان بارڈر کے راستے تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق زیروپوائینٹ پرتجارتی دروازے کے کھلنے کے بعد دونوںممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔قبل ازیں یہ گیٹ ایرانی حکام کی طرف سے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پربند کردیا گیاتھا۔مقامی حکام نے باہمی تجارتی گیٹ کے کھلنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی برآمدات کا سلسلہ جلدشروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :