ڈیر ہ اسماعیل خان ، تھا نہ سٹی کی حدود میں فقیر نی گیٹ پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگر د وں کا دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

اتوار جون 17:10

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) تھا نہ سٹی کی حدود میں فقیر نی گیٹ پولیس چیک پوسٹ پر رات کو دہشتگر د وں کا دستی بم حملہ میں دو پولیس اہلکار زخمی ، سٹی ٹی ڈی پولیس نے واقعے کا مقد مہ در ج کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سٹی کی حدود میں فقیر نی گیٹ پر قائم پولیس چیک پوسٹ پر رات کے وقت موٹر سائیکل پر سوار دو دہشتگر دو ں نے دستی بم پھینک دیا جس سے چیک پوسٹ میں ڈیوٹی پر مامور دو اہلکارخیا م اور افتخار حسین زخمی ہو گئے واقعے کی اطلا ع پر ڈی ایس پی ( سٹی ) افتخا ر علی شا ہ کی قیا دت میں مقا می پولیس ، سی ٹی ڈی پولیس اور بم سکواڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا پولیس نے علا قو ں کو گھیر ے میں لے کر اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے سی ٹی ڈی پولیس نے اس واقعے کی رپورٹ درج کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :