کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے ٹیموں کی رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کردیا

اتوار جون 17:32

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے 2018-19کے لئے کراچی کی باسکٹ ٹیموں کی رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

کراچی کی باسکٹ بال ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20 تا 30 جون تک آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پرکراچی باسکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری طارق حسین سے رجسٹریشن فارم حاصل کرلیں۔

متعلقہ عنوان :