جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا

اتوار جون 17:32

عارفوالا۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن آج -4جون بروز پیر منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکار ہونے والے اور بے گھر بچوںکی تکالیف کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں بچوں کے حقوق کیلئے سرگر م سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میںسیمینارز ، واکس ،ریلیاں اور دیگر تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقر رین بچوں کے حقوق کے متعلق معلومات اور عوام کو آگاہی فراہم کریں گے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :