عام انتخابات کی گہما گہمی شروع‘ امیدواروں کے ڈیرے نماز تراویح کے بعد سے سحر کے اوقات تک آباد رہنے لگے

اتوار 3 جون 2018 18:10

سرگودھا۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) عام انتخابات کی گہما گہمی شروع‘ امیدواروں کے ڈیرے نماز تراویح کے بعد سے سحر کے اوقات تک آباد رہنے لگے۔

(جاری ہے)

جہاں پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے، امیدوار اپنے ووٹرز کو راضی کرنے کیلئے جہاں افطاریوں کا اہتمام کررہے ہیں وہاں پر رات گئے تک ڈیروں پر کھانے پینے کا انتظام بھی کیا جارہا ہے ،لوگوں کی اکثریت ان ڈیروں پر رات گئے تک موجود رہتی ہے جہاں پر چائے پانی کا بہترین انتظام موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :