عید کی آمد کیساتھ ہی بازاروں میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے

اتوار 3 جون 2018 18:10

سرگودھا۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) عید کی آمد کیساتھ ہی بازاروں میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں، خاتون پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں بھی خواتین کے شاپنگ والے مراکز میں لگا دی گئی ہیں جبکہ سول کپڑوں میں بھی پولیس اہلکار بازاروں میں گشت کررہے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :