پولیس نے ماہ مئی کے دوران273منشیات فروش گرفتار کئے، پولیس حکام

اتوار 3 جون 2018 18:10

فیصل آباد۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) پولیس نے مئی 2018 کے دوران کی جانیوالی کامیاب کارروائیوں میں273منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے اور بھاری مقدار میں ہیروئن ،چرس اورشراب برآمد کی ۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق فیصل آباد پولیس نے مئی 2018 کے دوران ضلع بھر کارروائیوںکے دوران273منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ہیروئن ،چرس اورشراب برآمد کی اور ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی کی ۔ حکام نے بتایا کہ گرفتار منشیات فروشوں سی2.12کلوگرام ہیروئین،93.264کلوگرام چرس،3676 لٹر شراب برآمد کی گئی۔

متعلقہ عنوان :