امریکی وزیر تجارت کی بیجنگ میں مصروفیات

اتوار 3 جون 2018 18:10

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) امریکی وزیر تجارت ویل بر راس ہفتے کو بعد دوپہر بیجنگ کے دیائو یو ٹائی سٹیٹ گیسٹ ہائو س میں دیکھے گئے اس کی اطلاع سی سی ٹی وی مینڈرن نے دی ہے ،انہوں نے بعد دوپہر چینی حکام کے ساتھ غیر رسمی صلح مشورہ کیا ، اور اتوا ر (آج)چینی نائب وزیر اعظم لایو ہی کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کریگی ۔

(جاری ہے)

امریکی وزیر تجارت اقتصادی و تجارتی امور کے بارے میں چین کے ساتھ صلاح مشورہ جاری رکھنے کیلئے تین روزہ دورے پر آ ہوئے ہیں ،لائی یو چین ۔امریکہ جامع اقتصادی مذاکرات میں چینی وفد کے سربراہ ہیں وہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن بھی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :