عید کے ڈراموں کیلئے تھیٹرز کی تزہین و آرائش شروع ‘تماثیل تھیٹرپر15لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوں گے‘ذرائع

اتوار 3 جون 2018 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) عید کے ڈراموں کیلئے تھیٹرز کی تزہین و آرائش شروع کردی گئی ‘تماثیل تھیٹرپر15لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہورکے موقعہ پر لاہور کے الفلاح تھیٹر ’محفل ‘شالیمار ‘ناز اور سرکاری ہالز کیساتھ ساتھ لاہور کے تماثیل تھیٹر میں بھی عید کے خصوصی ڈراموں کیلئے تزہین وآرائش کی جا رہی ہے اور ذرائع کے مطابق تزہین آرائش پر سب سے زیادہ اخر اجات تماثیل تھیٹر پر15لاکھ روپے سے زائد آئیں گے جبکہ باقی تھیٹرز کی انتظامیہ سالانہ2سی35لاکھ کی لاگت سے عید کے ڈراموں کیلئے تزہین آرائش کرتیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :