نائیجیریا کی 30لاکھ ورلڈ کپ ٹی شرٹس منٹوں میں فروخت ہو گئیں

اتوار 3 جون 2018 18:10

نائیجیریا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) نائیجیریا کی فٹ بال ورلڈ کپ ٹی شرٹس مداحوں کے لیے پیش کی گئی جو منٹوں میں فروخت ہوگئی۔

(جاری ہے)

نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم ان 32ٹیموں کا حصہ ہے جو فیفا ورلڈ کپ میں پنچہ آزمائیں گی اس لیے جب ٹیم کے مداحوں کے لیے ورلڈ کپ میں زیب تن کرنے والی 30لاکھ شرٹس فروخت کے لیے پیش کی تھی جو منٹوں میں تمام کی تمام فروخت کردی گئی۔یاد رہے اس سے پہلے ایک سروے میں نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم کی ٹی شرٹ نے سب سے زیادہ خوبصورت شرٹ کا خطاب حاصل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :