قومی ٹیم رواں سال آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اتوار جون 18:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) قومی ٹیم رواں سال آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میںآسٹریا میںکھیلی جائیگی جس میں دو پاکستانی کھلاڑی شرکت کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری میں قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جلد شروع کیا جائیگا جن میں انہیں بھرپورتربیت دی جائیگی ۔ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں 182ممالک کے کھلاڑی شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :