صدر سردار مسعود خان کی قیصر بٹ کی المناک موت ‘ اس پر تشدد اور اس کی لاش کی بے حرمتی کی شدید مذمت
اتوار 3 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
صدر نے کہا کہ فی الفور سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک سمیت تمام حریت قیادت کو رہا کیا جائے اور انہیں قید وبند و پابندی سلاسل سے نجات دلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حوصلے اور عزائم بلند ہیں اور وہ اپنے خون کے آخری قطرے تک آزادی کی یہ جنگ لڑتے رہیں گے۔
جب تک انہیں حق خود ارادیت نہیں مل جاتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور ان کے جائز حق کے لئے اپنی آواز دنیا کے ہر ایوان میں بلند کرتے رہیں گے۔ صدر نے کہا کہ پورے پاکستان اور کشمیر کے لوگوں کے دل اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب وہ آزادی کی نعمت سے مالامال ہونگے۔ صدر نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی افواج کے ہاتھوں اس ظلم و ستم کو اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فی الفور روکیں ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.