باجوڑ میں دہشت گردوں نے 24گھنٹوں کے دوران 7حملے کئے

اتوار 3 جون 2018 18:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) باجوڑ میں دہشت گردوں نے 24گھنٹوں کے دوران سات حملے کئے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشت گردوں نے 24گھنٹوں کے دوران سات حملے کئے ، انسداد دہشت گردی کیلئے باڑ لگانے اور قلعہ بنانے کا عمل جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :