اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ کا بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے تحت جاری منصو بو ںمیں کام کی رفتار مزید تیز کر نے کی متعلقہ حکام کو ہدایت

اتوار 3 جون 2018 18:10

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ فہیداللہ خا ن ان ایکشن ، اسی کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرہونیوالے بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے تحت جاری منصو بو ں کے دور ے کے دورا ن کام کی رفتار مزید تیز کر نے اور معیار کو مزید بہتر بنا نے کی ہدایت ،حکومت کی طرف سے گند م خرید ار ی کے گودا مو ں کا دور ہ ، گر میو ں کی چھٹیو ں کے دورا ن طلبہ سے سکو ل فیس وصو لی اور تعلیمی ادارو ں کو فور ی طور پر بند کر نے پر تعلیمی ادارو ں کے دور ے، عوامی اور تجارتی حلقو ں کا اے سی ڈیر ہ کو خرا ج تحسین ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ نعمان افضل آفریدی کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ فہید اللہ خا ن نے صو با ئی حکومت کی طرف سے اسی کروڑ روپے کی لاگت سے بیوٹیفکیشن پروگرا م کے تحت تعمیر ہو نے والے منصو بو ں کا دور ہ کیا انہوں نے فیز ون کے دورا ن 90فیصد مکمل ہو نیوالی سکیمو ں شیخ یوسف رو ڈ ، با ب ڈیر ہ رو ڈ ، قبر ستا نوں کی چار دیوار ی اور گرین بیلٹس کا دور ہ کیا جبکہ فیز ٹو کے تحت دریا بند پر تعمیر ہو نے والی فو ڈ اسٹریٹ ، موسمیا ت روڈ ، جہا ز چو ک رو ڈ اور نخلستا ن پار ک وغیر ہ کی تر قیاتی سکیمو ں پر بھی گئے اور انہوں نے کام کی رفتار کو مزید تیز کر نے اور کام کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ نے صو با ئی حکومت کی طرف سے کاشتکارو ں سے گندم کی خرید کے گو دا مو ں کا بھی دور ہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ فو ڈ کنٹرو لر سر دار راشد خان سدو زئی نے ان کو اس حوالے سے بریفنگ دی انہوں نے گندم کی کوالٹی کو بھی چیک کیا اور اس پر اطمینان کا اظہار کیا اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ نے گر میو ں کی وجہ سے سر کا ری و تعلیمی ادارو ں کو بند کر نے احکامات پر ان تعلیمی ادارو ں کو چیک کیا جو مکمل بند تھے انہوں نے طلبہ سے گر میوں کی چھٹیو ں کے دورا ن لی جانیوالی سکو ل فیسوں کو بھی چیک کیا تو معلوم ہوا کہ طلبہ سے پچاس فیصد فیس وصول کی جا رہی ہے اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ نے بچو ں کے والدین سے اپیل کی ہے کہ اگر کہیں پر بھی طلبہ سے سو فیصد فیس وصول کی جا ئے تو اس کی اطلا ع فور ی طور پر ہمارے دفتر کی جا ئے تا کہ ایسے تعلیمی اداروں کے خلاف فور ی کارروائی عمل میں لا ئی جا سکے