عمران خان( آج) ساہیا نوا لہ آئیں گے

اتوار جون 18:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) پی ٹی آئی کے چیئرمین آج ساہیا نوا لہ جائیں گے ۔تفصیلاکے مطا بق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سا بق سپیکر پنجاب اسمبلی افضل سا ہی کی دعوت (آج) بروز پیر سا ہیا نوا لہ جائیں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان سا ہیا نوا لہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر نے کے ساتھ ساتھ افطار ڈنر میں شرکت کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :