قانون کے رکھوا لے خود قانون شکن بن گئے ڈولفن فورس کے زیر استعمال 100 سے زا ئد 500سی سی موٹر سا ئیکل نان رجسٹرڈ،محکمہ ایکسا ئز پو لیس ڈیپارٹمنٹ کی مجرما نہ خا موشی معنی خیز، سرکاری خزا نے کو لاکھوں کا نقصا ن

100 سے زا ئد موٹر سا ئیکل تا حال اپلا ئیڈ فار سڑ کوں پر رواں دواں

اتوار 3 جون 2018 18:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) قانون کے رکھوا لے خود قانون شکن بن گئے ڈولفن فورس کے زیر استعمال 100زا ئد 500سی سی موٹر سا ئیکل نان رجسٹرڈمحکمہ ایکسا ئز پو لیس ڈیپارٹمنٹ کی مجرما نہ خا موشی معنی خیز سرکاری خزا نے کو لاکھوں کا نقصا ن 100 زا ئد موٹر سا ئیکل تا حال اپلا ئیڈ فار سڑ کوں پر رواں دواں ہیں جو غیر قانونی ہے تفصیل کے مطا بق ڈولفن فورس کو میدان میں آئے ہو ئے 8ماہ کا عرصہ گزر چکا ڈولفن فورس کے زیر استعمال 500سی سی 100سے زا ئد مور سا ئیکل نان کسٹم پیڈ کسی موٹر سا ئیکل کو 8ماہ گزر جا نے کے با وجود رجسٹر یشن نمبر نہ لگ سکا حکو مت پنجاب محکمہ ایکسا ئز کو لاکھوں رو پے کا نقصان پولیس اور محکمہ ایکسائز کی مجرما نہ خا موشی معنی خیز تا حال محکمہ ایکسائز نے ڈولفن فورس کے زیر استعمال موٹر سا ئیکلز کی رجسٹریشن کے لیے پولیس ڈیپاٹمنٹ کو کسی قسم کا کو ئی نوٹس نہیں دیا اور نہ کسی گاڑی کو بند کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :