پاکستان اورایران کے درمیان تفتان بارڈر کے راستے تجارتی سرگرمیاں بحال

اتوار 3 جون 2018 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2018ء) پاکستان اورایران کے درمیان تفتان بارڈر کے راستے تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

(جاری ہے)

سر کاری ریڈیو کے مطابق زیروپوائینٹ پرتجارتی دروازے کے کھلنے کے بعد دونوںممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔قبل ازیں یہ گیٹ ایرانی حکام کی طرف سے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پربند کردیا گیاتھا۔مقامی حکام نے باہمی تجارتی گیٹ کے کھلنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی برآمدات کا سلسلہ جلدشروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :