محمدحسنی قومی اتحادکے مرکزی رہنمامیربشیراحمدمحمدحسنی کا ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اتوار جون 19:20

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) محمدحسنی قومی اتحادکے مرکزی رہنمامیربشیراحمدمحمدحسنی اپنے ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں انیس قائم خانی کے ہمراہ شمولیت کا اعلان کردیا جس مین۔

(جاری ہے)

عبدالصمد،اسدجان،کامران،منیراحمد،قادرجان،آصف جان،ایوب،ثاقب،عابد رمضان،مسلم،شوکت،عبدالعزیز،عبدالغفار،نثاراحمد،اکبر،شبیراحمد نے شمولیت اختیار کی پاک سر زمین پارٹی کے صوبائی رہنماہ میر اکرم آوارانی نے کہا کہ میر بشیر احمد محمد حسنی کے لیے ہر مکمن کوشش کرے گے میر اکرم آوارانی نے کہا کہ ہمارہ بازو بنے ہم ملکر بلوچستان کی خدمت کرے گے محمدحسنی قومی اتحادکے مرکزی رہنمامیربشیراحمدمحمدحسنی نے پاک سرزمین پارٹی میں اپنے شمولیتی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاک سرزمین پارٹی کے پاک پاسبانوں اسلام علیکم وطن عزیزکیلئے جان مال نچاور کرنے والے میرے عظیم لیڈران جناب سیدمصطفی کمال اورجناب انیس قائم خانی اورمیراکرم بلوچ صاحب اورتمام ساتھی آج کایہ پروگرام ہمارے لیئے ایک اعزازسے کم نہیی کیونکہ اس ملک کیلئے بابائے قوم جناب محمدعلی جناح اورتمام رفقائنے جوقربانیاں دی ہے انکی پاسداری کرناہم سب کااولین فرض ہے پاک سرزمین پارٹی نے بہت کم وقت میں جواعلی مقام بنایاہے یقینا یہ فخرکی بات ہے جناب سیدمصطفی کمال صاحب اورانیس قائم خانی صاحب کی کاوشوں سے پارٹی نے بے پناہ پورے ملک میں اپناایک پہچان بنایاہے ہم چاہتے ہیں کہ اپنے لیڈران کے شانہ بشانہ چل کرملک اورقوم کی خدمت کریں۔