جوناتھن کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اتوار جون 20:40

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) جوناتھن کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی نے سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

اتوار کو کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جوناتھن کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہالینڈ کے ویسلے کولہوف اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار آرٹم سیتک کو سخت مقابلے کے بعد 3-6، 6-4 اور 6-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :