مقبوضہ کشمیر ،ْ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’این آئی اے‘ نے شوپیاں میں چھاپوں کے دوران متعدد نوجوان گرفتار کر لیے

اتوار جون 21:00

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی ای)نے ضلع شوپیاں میں رات کے وقت گھروں پر چھاپوں کے دوران متعددنوجوان گرفتار کر لیے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے سپیشل آپریشن گروپ اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کے ہمراہ شوپیاں کے علاقوں میمندر اور ایلیار پورہ میں اتوار کی رات کو گھروں پر چھاپے مارے اور کئی نوجوان گرفتار کر لیے۔

متعلقہ عنوان :