فیصل آباد،تھا نہ سا ہیا نوالہ کے علاقہ میں ڈا کو?ں کی فا ئرنگ سے ڈمپر ڈرائیور جاں بحق

اتوار جون 21:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) تھا نہ سا ہیا نوالہ کے علاقہ میں ڈا کو?ں کی فا ئرنگ سے ڈمپر کا ڈرائیور جاں بحق تفصیل کے مطا بق گز شتہ تھا نہ سا ہیا والہ کے علاقہ 18ج ب کے قریب 2مسلح ڈا کو?ں نے ڈمپر کو گن پوائنٹ پر رکنے کا اشارہ کیا ڈرا ئیور نے گاڑی نہ روکی تو نا معلام مسلح ڈا کو?ں نے سا منے سے فا ئرنگ کر دی اندھا دھند فا ئرنگ سے ڈمپر کا ڈرا ئیور موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا نا معلوم ڈا کوموقہ سے فرار جاں بحق ہو نے والے ڈرا ئیورسفیان کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال جمع کروا دی۔

متعلقہ عنوان :