ْوفاقی پولیس نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 528جر ائم پیشہ عناصر 128اشتہا ریو ں سمیت گرفتار کیا
�روڑ سے زائد کا مال ، اسلحہ و ایمونیشن،منشیات ،کاریں ،موٹر سائیکل و دیگر چھینا گیا و لو ٹا گیا مال مسروقہ بھی برآمدکیا گیا، ماہانہ کارکردگی رپورٹ
اتوار 3 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
جن پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے ما ہ مئی کے دوران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے کل528ملزمان کو گرفتار128اشتہا ریو ں سمیت گرفتار کر لیا، رپو رٹ کے مطا بق ڈکیتی و سرقہ بالجبر کی25مقدمات میں ملوث 43ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی21لاکھ 73ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا،نقب زنی و چوری کی24مقدمات میں40ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی2کروڑ50لاکھ58ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا،کا ر و موٹر سائیکل چوری اورٹمپرڈ گاڑیوں کی67مقدمات میں33ملزمان سی3کروڑ63لاکھ95ہزارروپے مالیت کی کاریں و موٹر سائیکل بھی برآمد کئی,اشتہاریوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے دوران128اشتہاری مجرمان و عدالتی مفروران کو گرفتار کیا۔
اسلحہ و ایمونیشن کے 87مقدمات میں 87ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی3کلاشنکوفیں/رائفلیں،84پسٹل معہ798روند برآمد کئے۔منشیات و شراب فروشی کے 104مقدما ت میں ملوث 113ملزمان سی14.077کلوگرام سے زائد چرس،2.829کلوگرام ہیر وین اور3190بوتلیں شراب بھی برآمد کیں، شیشہ حقہ کے خلاف کا رروائی کے 28افراد کو گرفتار کیا گیا ،730مقدمات کے چالان مکمل کر کے مجاز عدالتوں میں بھجوائے گئے جبکہ ضلع بھر میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لئے لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے ساتھ مل کر37کومنگ و سرچ آپریشنز کئے گئے جن میں کل77افراد کو گرفتار کیا گیا۔پیشہ ور بھکاریوں کے چلائی جانے خصوصی مہم کے دوران493بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔اندھے قتل کے دومقدمات میں ملوث تین ملزمان کو بھی گرفتار کیاگیا۔ 84عادی مجرمان اور864 آ ورہ گر دوں کے خلاف کا رروائی کی گئی،اندیشہ نقص امن کے تحت 617افراد کو پا بند ضما نت کر وایاگیا ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے کہا ہے کہ کہ منشیا ت فروشوں کے خلا ف کا و شوں مزید تیز کیا جا ئے کیو نکہ یہ عنا صر معاشر ے کے نو جو ان طبقے میں بگا ڑ کے سا تھ ساتھ امن و امان کے درپے ہو تے ہیں اور ان لو گو ں کے خلا ف کا رروائی میں کو تا ہی کسی بھی صور ت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ،انہو ں نے کہا ہے کہ تما م پولیس افسران منشیا ت فروشوں کے خلا ف ٹھو س اقداما ت کر یں او رمعا شر ے کو اس لعنت سے نجا ت دلا نے کے لیے کو کسر اٹھا نہ رکھی جا ئے۔ انہوں نے نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے اور اور امن وامان کی بحالی میں اپنا قومی فریضہ ادا کریں، انہو ں نے پولیس افسران کو ہدا یا ت کیں کہ سٹر یٹ کر ائم ، چوری و ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث ملزمان سمیت اشتہا ری مجر مان کے خلاف کا رروائیا ں تیزکیں جا ئیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.