نواب ثناء اللہ زہری کوئٹہ پہنچ گئے

اتوار 3 جون 2018 21:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کوئٹہ پہنچ گئے اور انتخابات کے سلسلہ میں پارٹی کارکنوں اور رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔

متعلقہ عنوان :