بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکے میں مزدوروں کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

اتوار جون 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکے میں مزدوروں کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے دن کوئلے کی کانوں میں حادثات کو روکنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گذشتہ ماہ بھی 23 کان کن ھلاک ہوئے تھے انہوں نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور ان کو معاوضے کا مطالبہ کیا ہے ۔طارق ورک