تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اتوار جون 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی تربیلا بیراج پر پانی کی آمد83300کیوسک اور اخرج 60000 کیوسک، کابل((نوشہرہ کے مقام پر): آمد48400 کیوسک اور اخراج48400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد40400کیوسک اور اخراج38000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 35700کیوسک اور اخراج24900 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد93600کیوسک اور اخراج 90100کیوسک،چشمہ: آمد86700کیوسک اوراخراج 86000کیوسک، تونسہ: آمد66900کیوسک اور اخراج64800 کیوسک، پنجند: آمد3100 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد44900 کیوسک اور اخراج 37300 کیوسک، سکھر: آمد35200 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری:آمد6100 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1396.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.114 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1085.85 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.178ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.014 ملین ایکڑ فٹ رہا

(جاری ہے)

شاہد عباس

متعلقہ عنوان :