روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو منعقد ہو گی

اتوار جون 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2018ء) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :