بلوچستان اسمبلی کی آئینی مدت پوری،ویب سائٹ پر تاحال مدت جاری

اتوار 3 جون 2018 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2018ء) بلوچستان اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہو گئی ویب سائٹ پر تاحال مدت جاری بلوچستان اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ پر تاحال اسمبلی کے ممبران کی رکنیت بحال ہے بلوچستان اسمبلی کو تحلیل ہوئے 3 روز گزر چکے ہیں20 مئی کو عہدے سے مستعفی ہونے والی رقیہ سعید ہاشمی بھی تاحال مشیر خزانہ برقرار ہے اورتین ماہ قبل اپوزیشن لیڈربننے والے عبدالرحیم زیارتال کا نام بھی تاحال اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا

متعلقہ عنوان :