قطر کی ریاست ایران کے ساتھ کسی تنازعے میں الجھنے کی خواہش نہیں رکھتی،وزیر دفاع

پیر 4 جون 2018 00:10

سنگاپور ۔ 3 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے کہا ہے کہ اٴْن کی ریاست ایران کے ساتھ کسی تنازعے میں الجھنے کی خواہش نہیں رکھتی۔

(جاری ہے)

العطیہ نے سنگا پور میں جاری سالانہ سکیورٹی کانفرنس میں واضح کیا کہ ایران اور قطر کے درمیان بہت سے اختلافی معاملات ہیں لیکن وہ خطے میں جنگ کو ہوا دینے کے حق میں نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اٴْن کے خطے میں کسی تیسرے فریق کی جانب سے جنگ بہت ہی خطرناک ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :