ْجماعت اسلامی ہی عوام کی حقیقی ترجمان ہے اس نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے ۔سٹی امیر

پیر 4 جون 2018 00:30

گوجرانوالہ۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) سٹی امیرجماعت اسلا می مظہر اقبال رندھاوانے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی عوام کی حقیقی ترجمان ہے اس نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے اور جب بھی عوام نے موقع دیا ہے ہمارے نمائندوں نے ہر قسم کے حرص و لالچ کو بالائے تاک رکھتے ہوئے خدمت کا حق ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایم ایم اے کا قیام سے ملک میں دینی قوتیں ایک ہو چکی ہیں اور ان کا اتحاد ہی نظریہ پاکستان کی بقاء ہے ۔

ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے جے آئی یو تھ یو سی 44 کے صدر محمد عابد بھٹی کی رہا ئش گاہ پر افطار ڈنرسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نائب امیر وامیدوار برائے پی پی 57 حا جی مشتا ق ابراہیم انصاری ،سٹی صدر یو تھ جے آئی خرم سلیم کھو کھر ،امیر زون ظفر اقبال بٹ ،ما سٹر اشفاق احمد ،میاں عبدالمنان مغل نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :