ہلال احمرپاکستان کی ٹیم کاشاہ جمال میں 300سے زائد غریب خاندانوں میںرمضان پیکج تقسیم

پیر 4 جون 2018 00:30

ملتان۔ 03جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) چیئر مین ہلا ل احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الہی کی خصوصی ہدایت پر ہلال احمر پنجاب کی ٹیم نے میاں محبوب احمد اور دیگر عمائدین کی موجودگی میں شاہ جمال مظفر گڑھ میں 300 سے زائد غریب خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کئے۔

(جاری ہے)

ہر پیکج 25کلو گرام پر مشتمل تھا ،اس میں آٹا، چاول ، کوکنگ آئل ، دالیں، کھجور ،نمک ،چینی و دیگر اشیائے خورد و نوش شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :