سعودی عرب،1200یمنی باشندوں میں رمضان راشن تقسیم

پیر 4 جون 2018 09:50

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) شاہ سلمان مرکز برائے انسانی خدمات نے الحدیدہ صوبے کے حیس ضلع میں 1200یمنیوں کو رمضان کا راشن تقسیم کردیا گیا۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق الحدیدہ میں متحرک شاہ سلمان مرکز برائے انسانی خدمات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کیں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز 1200 یمنی باشندوں میں رمضان المبارک کا راشن تقسیم کر دیا گیا ہے اور دیگر مستحقین میں راشن تقسین کرنے کے لئے 22273 پیکٹ مختص کردیئے گئے ہیں جو جلد از جلد تقسیم کردیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :