تنزانیہ، سعودی حافظ حاتم بن عبداللہ بن رایزہ نے حفظ قرآن کا عالمی مقابلہ جیت لیا

پیر جون 10:10

دودوما۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) تنزانیہ میں منعقد ہونے والے حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلے میں سعودی عرب نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

عالمی میڈیا کے مطابق تنزانیہ کے دارالحکومت دودوما منعقدہ بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن میں سعودی عرب کے حافظ حاتم بن عبداللہ بن رایزہ نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ حفظ قرآن کا مقابلہ جتنے کے بعد میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے حافظ حاتم بن رایزہ نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :