کرن جوہر کے نئی ہارر کامیڈی فلم کے لئے وکی کوشل سے رابطے

پیر جون 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر کی نئی ہارر کامیڈی فلم کے لئے اداکار وکی کوشل سے رابطے بڑھا لئے گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار وکی کوشل فلم ’’راضی ‘‘ کے بعد اب فلمساز کرن جوہر کی نئی ہارر کامیڈی فلم کے لئے کرن جوہر کے ساتھ رابطے میں ہیں، فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے جبکہ اداکار وکی کوشل کے فلم کا حصہ بننے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :