کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کی آملیٹ بناتے ہوئے بنائی گئی وڈیوز جاری

پیر جون 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکار کترینہ کیف نے اپنی بہن ازابیل کیف کی آملیٹ بناتے ہوئے بنائی گئی وڈیوز جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی بہن ازابیل کی کچن میں کوکنگ کرتے ہوئے بنائی گئی تین وڈیوز جاری کر دیں جس میں ازابیل آملیٹ بناتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ازابیل ان دنوں فلم ’’ڈانس ٹو ٹائم‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :