رنویر سنگھ کی بھارتی گانے’’لیلا میں لیلا‘‘ پر ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پیر 4 جون 2018 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی بھارتی گانے’’لیلا میں لیلا‘‘ پر ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ نے حال ہی میں گانے’’لیلا میں لیلا‘‘ پر ڈانس کیا اور بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی، وڈیو میں رنویر سنگھ نے عینک پہن رکھی ہے، ان کی ڈانس وڈیو شائقین میں بہت مقبول ہو رہی ہے۔ رنویر سنگھ فلم ’’گلی بوائے‘‘، ’’سمبا‘‘ اور ’’83‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔