اشوینی آئیر تیواری کا عالیہ بھٹ کے فلم کی کاسٹ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار

پیر 4 جون 2018 11:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) بالی وڈہدایتکارہ اشوینی آئیر تیواریکافلم کی کاسٹ میں عالیہ بھٹ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اشوینی آئیر تیواری ان دنوںکامیدی فلم پر کام کر رہی ہیں، اشوینی آئیر تیواری کا کہنا ہے کہ فلم میں عالیہ بھٹ کے حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔ عالیہ بھٹ فلم پر آئندہ سال کام شروع کریں گی۔ عالیہ بھٹ زویا اختر کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ میں نظر آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :