ارجن رامپال نتاسا ستانکووچ کے ساتھ گانے’’ڈانس ڈانس‘‘ پر پرفام کریں گے

پیر جون 11:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) ارجن رامپال نتاسا ستانکووچ کے ساتھ گانے’’ڈانس ڈانس‘‘ پر پرفام کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن رامپال اپنے والد کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے گانے’’ڈانس ڈانس‘‘ پر نتاسا ستانکووچ کے ساتھ پرفام کریں گے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل نتاسا ستانکووچ ’’ڈی جے والے بابو‘‘ کی وڈیو کے علاوہ فلم ’’فکرے ریٹرنز‘‘ کے گانے’’محبوبہ‘‘ میں جلوہ گو ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :