اننیاپانڈے فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر۔2‘‘ کے سیٹ پر ایک منظر کی عکسبندی کے دوران حادثہ کا شکار

پیر 4 جون 2018 11:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ اننیاپانڈے فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر۔2‘‘ کے سیٹ پر ایک منظر کی عکسبندی کے دوران حادثہ کا شکار ہو گئیں،خوش قسمتی سے اداکارہ سے بال بال بچ گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اننیاپانڈے ٹائیگر شروف اور تارا ستریا فلم خوش قسمتی سے اننیا کو کوئی چوٹ نہیں آئی ،تاہم اس واقعہ کے بعدایسے مناظر کی عکسبندی سے قبل تمام حفاظتی تدابیر اپنانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :