دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 4 جون 2018 11:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںپیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔دریا ئے سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد95600کیوسک اور اخرج 70000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد59300 کیوسک اور اخراج59300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد41900کیوسک اور اخراج38000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 43200کیوسک اور اخراج32400 کیوسک ۔

بیراج :جناح، آمد102900کیوسک اور اخراج 99400کیوسک،چشمہ، آمد99100کیوسک اوراخراج 90000کیوسک، تونسہ: آمد71100کیوسک اور اخراج69200 کیوسک، پنجند: آمد2800 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد43700 کیوسک اور اخراج 36100 کیوسک، سکھر: آمد34100 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری:آمد6200 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز تربیلا،ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1400.81 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.163 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1086.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186ملین ایکڑ فٹ چشمہ،ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.024 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :